پاک اُردو انسٹالر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
1.
[IMG]http://i1148.***********.com/albums/o562/saifullah3525/1-1.jpg[/IMG]
پاک اُردو انسٹالر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
1.
[IMG]http://i1148.***********.com/albums/o562/saifullah3525/1-1.jpg[/IMG]
2.
[IMG]http://i1148.***********.com/albums/o562/saifullah3525/2-2.jpg[/IMG]
3.
[IMG]http://i1148.***********.com/albums/o562/saifullah3525/3-1.jpg[/IMG]
4.
[IMG]http://i1148.***********.com/albums/o562/saifullah3525/4-2.jpg[/IMG]
بہت خوب بھائی جان۔
عربی بہت ہی خوبصورت زبان ہے۔
اس کو لکھنے کا طریقہ آپ نے بہت ہی خوبصورت انداز سے سمجھایا۔
امید ہے کسی کو سمجھنے میں کوئی مشکل پیش نہ آئے گی۔
بہت بہت شکریہ
Really Nice Saif Brother Bhoot He Umda Sharing.......
وعلیکم اسلام
بہت عمدہ شرینگ پا جی میرے پاس آلریڈی انسٹال ہے
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
خوبصورت کام خوبصورت انداز سے سمجھایا ہے آپ نے
میں نے اس کو ڈان لوڈ تو کیا تھا بہت پہلے مگر استعمال کی ہمت نہ ہوئی تھی
اب تو میں بھی عربی زبان میں کچھ مشق کرنے کی کوشش کرونگا
ہمارے ساتھ پیارا سا کام شئیر کرنے کا شکریہ
Thanx Brother
وعلیکم السلام
واہ بہت خوب بھائی بہت خوب
ماشاء اللہ بہترین کام کیا ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
واعلیکم السلام
بہت ہی عمدہ شئرنگ کی ہے سیف بھائی آپ نے
میں نے بھی یہ ڈونلوڈ کیا ہوا تھا مگر استعمال کرنے سے قاصر تھا
مگر آج آپ نے ایک ایک اوپشن پے سکرین شاٹ کے ساتھ بہت خوبصورتی سے روشنی ڈال کے سمجھا دیا ہے
بہت اچھی شئرنگ
شئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ
Bookmarks