ونڈو سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز
آج وقت کچھ کم تھا، میں نے سوچا چُھٹی کرنے سے بہتر ہے یہ چھوٹی سی چیز شئیر کر دی جائے۔ جس نے مجھے بذات خود بہت فائدہ پہنچایا۔ سلسلہ جاری رہنا چاہئے۔ ان شاءاللہ اگلے دو تین دن بعد سے بڑی بڑی ٹپس یا پھر ٹیوٹوریلز کا دور دورہ زیادہ دیکھنے کو ملے گا آپ کو۔ اور وہ سلسلہ بھی تقریباً دو ہفتے مزید جاری رہے گا۔
دعاؤں کی درخواست ہے سب سے۔
Bookmarks