اسلام علیکم
جناب میرا گوگل سجے کھبے ہو گیا ہے
میں نے پہلے بھی تھریڈ بنایا تھا اور اس کو سولو کر کے تھریڈ کلوزکیا گیا ہے
اصل میں میرا مسئلہ حل نہیں ہوا ہے میں بار بار کوشش کرتا ہوں کی دائیں سے بائیں ہو
مگر مسئلہ حل نہیں ہوا
آپ کی جانب سے اس کا حل بتایا گیا ہے اس میں نیچے اردو انگلش کا آپشن ہے مگر میرا پاس
ایسا کچھ بھی نہیں لکھا ہوا ہے
میں گوگل میں سائن ان ہوتا ہوں تب مسئلہ حل ہو جاتا ہے مگر آج سے یہ مسئلہ بن گیا ہے
براہ مہربانی میرا مسئلہ حل کریں
Bookmarks