اور اب ہم کرتے ہیں سالگرہ کے بعد ہونے والی دعوت کا پرزور مطالبہ۔۔۔ خفیہ زرائع سے معلوم ہوا کہ سالگرہ کی مبارک باد کے بعد ایک دعوتِ عظیم ہونی تھی وہ جلد سے جلد کی جائے۔۔۔

جی بھائی آپ نے بالکل ٹھیک مطالبہ کیا ہے آئی ٹی دنیا کی طرف سے۔۔
تو جناب میں تمام آئی ٹی ممبرز کو بتا دینا چاہتی ہوں کہ میری سالگرہ کی خوشی میں میرے بھائی شہزاد اقبال اور عبدالباسط دعوتِ عظیم دیں گے۔۔
میں تمام ممبرز کو دعوت دیتی ہوں کہ وہ ضرور آئیں

G mein Toh Zaroor aaon ga aap mujhy address dy dein
taaky pahunchny mein aasaani ho
یہ کیاااااااااااا
چلو کچھ کرتے ہیں۔
باسط بھائی آپ کے ذمے اڑوس پڑوس کی ساری کی ساری مرغیاں ککڑیاں مرغے ککڑ سب گھیرنے ہیں بقیہ پھر اس کے بعد اگلا مشن بتاتا ہوں تا کہ دعوت کا کام شروع کیا جاسکے
meena nawaz said:
جی بھائی آپ نے بالکل ٹھیک مطالبہ کیا ہے آئی ٹی دنیا کی طرف سے۔۔
تو جناب میں تمام آئی ٹی ممبرز کو بتا دینا چاہتی ہوں کہ میری سالگرہ کی خوشی میں میرے بھائی شہزاد اقبال اور عبدالباسط دعوتِ عظیم دیں گے۔۔
میں تمام ممبرز کو دعوت دیتی ہوں کہ وہ ضرور آئیں
یہ کیاااااااااااا
چلو کچھ کرتے ہیں۔
باسط بھائی آپ کے ذمے اڑوس پڑوس کی ساری کی ساری مرغیاں ککڑیاں مرغے ککڑ سب گھیرنے ہیں بقیہ پھر اس کے بعد اگلا مشن بتاتا ہوں تا کہ دعوت کا کام شروع کیا جاسکے
hahahaha theek hy to bhai aap log tyarian start kro..aur zra jaldi krna aap log aisa na ho meri next birthday aa jaye...
یہ کیاااااااااااا
چلو کچھ کرتے ہیں۔
باسط بھائی آپ کے ذمے اڑوس پڑوس کی ساری کی ساری مرغیاں ککڑیاں مرغے ککڑ سب گھیرنے ہیں بقیہ پھر اس کے بعد اگلا مشن بتاتا ہوں تا کہ دعوت کا کام شروع کیا جاسکے
جی بھائی آپ کا حکم سر آنکھوں پہ۔۔۔۔
آج ہی اپنے مشن کو شروع کرتا ہوں جی۔۔۔
ویسے مجھے ایک معصوم ممبر یا معصوم بچہ مل جائے تو میرا یہ کام اور بھی آسان ہو سکتا ہے۔۔۔۔
کیا خیال ہے جی،،،۔۔۔
Bookmarks