السلام علیکم و رحمتہ اللہ
بھائی لوگو مجھے کوئی ایسی سوفٹوئیر چاہئے جس میں ایک ہی فرد کو دو دفعہ ایک ساتھ دکھایا جا سکے مطلب کے جیسے فلموں میں ہوتا ہے کہ ایک فرد ایک ہی وقت میں ایک ہی سین میں کئی بار آتا ہے

Wa alikum.us.salam!
Bhai mere khiyal se apko 2 videos banani hon gi aur us k baad ulead ya kisi movie editing ya movie mixing software se ap aisa kr skty hn.
bhai is ka lea ap ko ulead video studio ya movie mixing chaye ha
Bhai agr animation had tk hota to meim ap ki help kr skta tha mgr
duplicate bnana aur wo b zindgi ki tmam ranayon se bhar por
ye mere bs ki baat nhi
[SIGPIC][/SIGPIC]
Ability Can Never Remain Hidden.
جی بھائی آپ کو ایک آدمی کی وڈیو سبز پردے پر بنا کر یولیڈ مین سبز رنگ ھٹا کر آپنا کام کر سکتے ھو
Bookmarks