السلام علیکم!!!۔ قرآن پاک کی وہ کون سی سورۃ ہے جس میں پوری سورۃ میں صرف ایک بار زیر آیا ہے؟
سورت اخلاص۔ لم یلِد۔ بس یہی زیر ہے لام کے نیچے۔
~I*Am*Hummad~ said: سورت اخلاص۔ لم یلِد۔ بس یہی زیر ہے لام کے نیچے۔ igreeeeeeee
~I*Am*Hummad~ said: سورت اخلاص۔ لم یلِد۔ بس یہی زیر ہے لام کے نیچے۔ agree
دیکھتے رہیے مدنی چینل۔۔
~I*Am*Hummad~ said: سورت اخلاص۔ لم یلِد۔ بس یہی زیر ہے لام کے نیچے۔ جواب درست ہے بھائی۔ سورۃ اخلاص ہی وہ سورۃ ہے جس میں صرف ایک بار زیر آئی ہے۔
Forum Rules
Bookmarks