السلام علیکم!!!۔
کونٹیسٹ سیکشن میں خوش آمدید۔
آج ایک ایزی لیول کے سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں، دیکھتے ہیں کون سالو کر پاتا ہے۔
پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک آدمی بازر سے سامان لینے گیا۔
اُس نے بازار سے چار چیزیں خریدیں، جن کو فرضی نام
a, b, c, d
دے دیتے ہیں۔
جب وہ سامان لے کر واپس آ رہا تھا تو وہ یہ دیکھ کر حیران ہوا کہ"اے" ، "بی" ، "سی"، اور "ڈی" چیزوں کی قیمتوں کو اگر وہ جمع کرے تو تب بھی وہی جواب آتا ہے جو اِن کو ضرب کرنے سے آتا ہے۔۔۔۔ یعنی
a + b + c + d = a * b *c *d
جبکہ تین چیزوں "اے" ، "بی" ، "سی" کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔۔
a = 1.50
b = 3.00
c = 4.00
تو " ڈی " کی قیمت کیا ہو گی۔۔۔؟
Bookmarks