السلامُ علیکم
میں "یولیڈ ویڈیو سٹوڈیو "میں اردو لکھنا چاہتا ہوں کس طرح لکھو
ویسے تو ایڈوب ،کورل میں تیار کر کے یولیڈ میں استعمال کر سکتا ہوں لیکن
میں یولیڈ ویڈیو کے ٹیکسٹ کے آپشنز اور اس کے ایفکٹس کو استعمال کرنا چاہتا ہوں۔
کیا کوئی اس بارے میں مدد کر سکتا ہے؟؟
Bookmarks