main ne apne ise form se aek softwear download kar k instal kya hai magar woh kam nahi kar raha hai. scren shot bhi de raha houn please koi help kare
main ne apne ise form se aek softwear download kar k instal kya hai magar woh kam nahi kar raha hai. scren shot bhi de raha houn please koi help kare
download regclean pro...i will send u registry code of regclean pro...
آپ اس جگہ کا بھی وزٹ کر سکتے ہیں یہ آفیشل ویب سائٹ ہے
http://support.dell.com/support/inde...=us&l=en&s=dhs
حسیب بھائ مجھے ڈی ایل ایل فکسیر سافٹ ویر کی کام نہ کر نے کی وجہ معلوم کرنی ہے del system ki nahi
آپ ایک مرتبہ سافٹ وئیر کو ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کریں
اگر پرابلم سالوو نہ ہو تا بتائیے گا
سافٹ ویر کو ان انسٹال بھی کیا پھر بھی یہ ہی پروبلم آتی ہے۔کئ دفعہ کر کے دیکھ لیا۔regclean pro. کو بھی ڈاون لود کر کے انستال کیا۔مگر اس کے ساتھ بھی یہ ہی ہو رہا ہے۔اسٹارٹ سکین کا بٹن پریس کر نے پر کچھ شو نہں ہو تا ہے۔ اس کی ونڈو پلین ہو جاتی ہے۔ صرف بٹن نظر آتے رہتے ہیں۔۔پلیز کوئ اس کی وجہ بتاۓ
Bookmarks