salam........eXpert's mujhy "Vipre Antivirus" chahay registerd any version thankx in advance
salam........eXpert's mujhy "Vipre Antivirus" chahay registerd any version thankx in advance
sorry reg yhan allod nhe hy
P.M to kia ja sakta h na plzzzzz
anti virus download kro baqi
pm ok
ok thankyou me krta hu download
btaye kia pm ap ko mil gia
Waqas bhai check your P.M plzzz
بھائی
یہ کیا ہو رہا ہے اور یہ کیسا پرائیویٹ میسج ہے جو اتنا کھلے عام ہو رہا ہے جیسے پاکستان میں لوڈ شیڈنگ
کچھ تو خیال کرو بھائی
yes aksarat koi post nahi karta yahan pe.
بھائی
ایسی کوئی بات نہیں
اگر کوئی پوسٹنگ نہ کرتا تو پھر یہ جو روزانہ اتنے مسائل آتے ہیں اور تھریڈ بنتے ہیں وہ حل کیسے ہو جاتے ہیں
یہاں جو جو بھی ایکسپرٹ حضرات ہیں وہ بھی تو انسان ہیں
کبھی وقت کی کمی بیشی یا کسی دوسرے ممبر کی ہیلپ میں مصروفیت کی وجہ سے اگر نظر نہیں پڑتی پوسٹ پر تو اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ کوئی پوسٹ ہی نہیں کرتا ادھر
اب کل کی بات ہے میں ایک ممبر کی ہیلپ کی خاطر ۱گھنٹے تک مصروف رہا اور پھر کہیں جا کے اُس کے مسلے کا حل ملا
تو بھائی ایسا مت سوچا کریں
جزاک اللہ
Bookmarks