بہت خوب
عمر کیا ہے آپکی؟
ہاہاہا سوری مذاق کر رہا تھا
اچھا تو اب آئی ٹی دنیا میں شکایات اور تجاویز
کیلئے ایک اور سیکشن بن گیا ہے
جن کی موڈیٹر ہیں
عینی جی
نوٹ: آپ کا فورم کے حوالے سے
کوئی بھی مسئلہ ہوشکایت ہو تو عینی صاحبہ کو
بتا کر اپنا مسئلہ پریشانی حل کروا سکتے ہیں
Bookmarks