السلام علیکم جی میرے پاس ایڈوب فوٹو شاپ سی ایس 5 ہے اور میرے کمپیوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال ہے لیکن اس میں اردو کا ہر حرف حرف جدا جدا لکھا جاتا ہے جیسے ع ا م ر ۔ پلیز میرا یہ مسئلہ حل کریں ، میرے پاس ونڈوز سیون ہے

dost ap kia treka istmal kr rhy han urdu wrhting ka inpage to adobe screen shot ya kuch aur
وعلیکم السلام
بھائی آپ جو ایڈوب فوٹو شاپ استعمال کر رہے ہیں،وہ مڈل ایسٹ ورژن ہے یا نہیں۔
کیونکہ اردو و عربی لکھنے کی آپشن ایدوب فوٹوشاپ کے سی ایس فائیو مڈل ایسٹ ورژن میں موجود ہے
Bookmarks