Excellent Sharing, Thanks
Excellent Sharing, Thanks
زیب بھائی سب سے پہلے میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحے عنایت کئے اور اپنی ذاتی تجربات بھی شیئر کئے۔
جیسا کہ آپ نے بتایا کہ ممبرز کے لئے آپ کو اس سافٹ ویئر کی ضرورت پڑتی ہے تو ایک اور سسٹم کی بجائے اس سافٹ ویئر سے وقت پیسے اور محنت کی بچت ہو جاتی ہے۔
میزید کہ کہ میں نے کچھ عرصہ پہلے وی ایم وئیر استعمال کیا تھا لیکن اس میں کچھ مسائل تھے ایک یہ کو وہ تقریبا 500 ایم بھی تک کا سافٹ وئیر ہے۔ دوسرا وہ سسٹم، کو سلو کر دیتا ہے۔ لکین اوریکل وی ایم ورچوئل مشین سافٹ وئیر صرف 90 ایم بھی کا ہے اور فری ویئر ہے جبکہ وی ایم وئیر فری میں ٹرائل ملتا ہے۔ وی ایم ویئر میں بھی کافی ورژن ہے ورک اسٹیشن اور سرور کے علیحدہ علیحدہ ۔ عام یوزر کے لئے شائد اس کا استعمال پیچدہ ہوتا اس لئے میں نے اس کا انتخاب کیا۔
اس ٹیوٹوریل میں کافی غلطیاں ہیں امید ہے کہ آپ اور تمام دوست درگزر فرمایں گے۔
ڈھیر ساری نیک دعائیں۔
حوصلہ افرائی کے لئے مشکور ہوں۔
nice
Thanks Alot..... Farooq Jee, Allah aap ko Umr-e-Darazz de : Aameen
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤؤؤؤؤ۔۔۔ سپر ڈپر اس سے بھی اوپر۔۔۔ پاجی گریٹ شئیرنگ یار گریٹ شئیرنگ۔۔۔
بہت بڑا مسئلہ حل ہوگیا اس سے نیٹ ورکنگ کا ۔۔۔۔
اللہ پاک جزائے خیر سے نوازے۔۔۔
شئیر کرنے اور اتنی زیادہ محنت کرنے کا بہت بہت بہت بہت شکریہ بھائی۔
wa salam very good post thanks bro
wah g kamal ka software aur kafi mahnat se tutrial banaya hai boht shukria janab
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
Bookmarks