..
..
وعلیکم اسلام
بہت ہی اچھی تحریر لکھی ہے مرید جی
اچھی شرینگ ہے سب کے لیے مگر زیادہ موجودہ سٹوڈنٹس کے لیے
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام۔۔
اچھی تحریر ہے بھائی ۔۔
بہت ہی زبردست انداز میں بہت ہی عمدہ شیئرنگ
شیئر کرنے کا شکریہ
Bhut achae.
بہت اچھی تحریر ہے برادر مگر فونٹ بہت چھوٹا ہے پڑھنے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
آپ نے درست کہا ہے ملک برادر، اکثر سٹوڈنٹس کو نہیں پتا ہوتا کہ وہ کونسی فیلڈ چنیں، حتیٰ کہ بعض کو یہ بھی نہیں پتا ہوتا کہ ان کا اپنا رجحان کس طرف ہے، اس سلسلے میں بہتر مشورہ اساتذہ ہی دے سکتے ہیں کیوں کہ انہیں طالبعلم کی قابلیت اور رجحان کے بارے میں کافی علم ہوتا ہے۔
خوبصورت تحریر کا بہت بہت شکریہ
Very cool sharing
students ko zaroor apni marzi ki field chose karni chaiye bt parents ki razamandi b honi chaiye coz parents bachy ko bht achi tarha janty hoty hain
آپ نے ایک بہت ہی اہم موضوع کو چھڑا ہے بہت ہی غور طلب بات ہے اور اتنی آسان نہیں جیسا کہ دوستوں نے پڑھا ہے اس کو
جب طالب علمی کی زندگی سے نکل کر پریکٹیکل زندگی میں آئیں گے تو کچھ کچھ سمجھ آنا شروع ہوگا دوستوں کو
اس بات کو سمجھنے اوراس پر عمل نا ممکن کے قریب تر لگتا ہے
ایک تعلیمی انقلاب کی ضرورت ہے وہ بھی حقیقی معنوں میں
کیونکہ اسلام مخالف یہ چاہتے ہی نہیں ہیں کہ ہم خاص طور پر پاکستانی عوام کے سامنے ایک کارگیٹ ہو ایک منزل ہو
اس لیے ہم پاکستانی بند گلی میں چلے جا رہے ہیں
اور جو چلے جا رہے ہیں وہ بھی بہت مشکل سے
------------
وعلیکم السلام
بھائی جان آپ نے جو کچھ کہا سہی کہا ایک تو ہمارے ملک کا ماحول آج کل کافی بگڑ گیا ہے اور دوسرا یہاں پر سہولتوں کی حد سے زیادہ کمی ہے گی اور ساتھ ساتھ ذرائع بھی بہت کم ہیں اگر کوئی اسٹوڈنٹ کسی چیز میں انسٹرسٹڈ ہے اسے سراہا نہیں جاتا یہاں پر
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
Bookmarks