السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
دوستوں آج جو سوال میں پوچھنے جارہا ہو شاید اس پر پابندی بھی ہو۔۔میں تو بہت کچھ جانتا ہو اس فورم کے بارے میں لیکن آپ لوگوں سے ایک دو آسان آسان سوالات پوچھنا چاہتا ہوں۔
آئی ٹی دنیا کی کریشن ڈیٹ بتاؤ۔ڈومین پر۔۔1
2۔ایکسپائر ڈیٹ کیا ہے؟
3۔لاسٹ اپڈیٹ کب کیا گیا تھا؟
رجسٹرڈ کس کے تھرو ہوا تھا؟4
اور نہیں پوچھوں گا ورنہ میرے لئے مسلہ بن جائیے گا۔۔
Bookmarks