وعلیکم السلام
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت عمدہ میگزین لاجواب تحریریں
اور خوبصورت ڈئیزائنگ
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت عمدہ میگزین لاجواب تحریریں
اور خوبصورت ڈئیزائنگ
What's New for you
ITDunya Magazine July 2012
well ..thanks......
Thanks Bhai Jan!
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ شمارہ پڑھنے کو ملا ابھی تو صرف سر سری نظر ڈالی ہے
کل چھٹی ہے تو پڑھونگا اور انشاءاللہ
ایک چھوٹی کی کمی محسوس ہوئی تو سوچا کہ آپ دوستوں کے ساتھ اسی جگہ پر شئیر کر دوں وہ یہ کہ ری اسٹور پوائنٹ کے کچھ اسکرین شارٹ شائع ہونے سے رہ گے ہیں
اور یہ کہ میں نے دو مضامین بھیجے تھے جن میں سے ایک شائع ہوا ہے
چلیں دوسرا ماہ اگست کے لیے بیلنس میں ہے آپ کے پاس
یہاں ایک اور بات دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا چاہونگا کہ جب ری اسٹور پوائنٹ بنائیں۔۔۔پھر اس کو استعمال کریں تو ۔۔۔فوراہی ایک اور ری اسٹور پوائنٹ بنا لیں ۔۔۔یہ ایک ٹپ ہے اس کا فائدہ ہوگا آنے والے وقتوں میں
پندرہ چوکے سٹھ ۔
تے سولہ چوکے چونٹھ ۔
ٹوٹل صفحات چھیاٹھ ۔
یعنی اس بار تو تقریباً میگزین کا پچیس فیصد شئیر خبرنامہ ہی لے گیا۔
Bookmarks