امید ھے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے
میرا سی ڈی رائٹر فائل سی ڈی پر رایئٹ نہیں کر رہا ہے۔ جب کہ سی ڈی میں جگہ بھی ہو تی ہے۔ سی ڈی پر موجود ڈیٹا شو بھی کر رہا ہے۔رائٹ کر نے کے لۓ کلک کر تا ہوں تو رائٹ نہیں کر تا
بس ایک ساؤنڈ کی آواز اتی ہے
امید ھے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے
میرا سی ڈی رائٹر فائل سی ڈی پر رایئٹ نہیں کر رہا ہے۔ جب کہ سی ڈی میں جگہ بھی ہو تی ہے۔ سی ڈی پر موجود ڈیٹا شو بھی کر رہا ہے۔رائٹ کر نے کے لۓ کلک کر تا ہوں تو رائٹ نہیں کر تا
بس ایک ساؤنڈ کی آواز اتی ہے
.....................
Last edited by *Xpert~Baba*; 15th July 2012 at 12:52 AM.
آپ نے اپنی بات پوری نہیں لکھی
میں جو سمجھا ہوں وہ یہ ہے کہ آپ کی سی ڈی پر پہلے کچھ محفوظ کیا ہوا ہے
فرض کرتے ہیں آپ کی سی ڈی کی گنجائش 700 ایم بی ہے اور آپ نے اس میں 200 ایم بی ڈیٹا محفوظ کر لیا ہے اب اور باقی جگہ پر مذید ڈیٹا محفوظ کرنا چاہ رہے ہیں
تو بھائی ایسا جب ممکن ہے جب آپ نے پہلے ڈیٹا کو محفوظ کرتے وقت رائٹ کرنے والے سوفٹ وئیر کو یہ آپشن دیا ہو گا کہ آپ بعد میں بھی اس سی ڈی پر مذید ڈیٹا محفوظ کریں گے تو وہ اس بات کو یاد رکھتا ہے ورنہ آپ نے اگر سی ڈی پر ایک نقطہ بھی محفوظ کر دیا ہے تو وہ سی ڈی کو فل شو کرے گا
اور بعد میں آپ کچھ بھی اس پر محفوظ کرنے کا حق نہیں رکھتے ہیں
اب
آپ کیا کہنا چاہتے ہیں اپنے سوال کے بارے میں
-------------
آپ مائی کمپیوٹر میں جا کر اس سی ڈی پر رائٹ کلک کرکے اس کی پراپرٹی چیک کریں گے تو وہ اس کو فل دیکھائے گا
چیک کر کے بتائیں وہاں کیا اسٹیٹس آرہا ہے
بھائ وہاں 102ایم بی خالی اسپیس شو کر رھا ہے۔میںجو فائل رائٹ کر رہا ہوں وہ صرف 10 ایم بی ہے۔اس سے پہلے میں ھارڈ ڈرائو سے کاپی کر کے سی ڈی پر پیسٹ کر دیتا تھا۔ اور رائٹ کا آپشن پریس کر تا تھا رائٹ ہو جاتی تھی۔ اور سی ڈی روم اوپن ہو جاتا تھا۔ سی ڈی پر ڈیٹا شو بھی ہو رہا ھے۔ اور ہارڈ درائؤ پر کاپی بھی ہورہا ہے۔ صرف رائٹ نہیں ہو رہا۔
bhai keya aap ki cd rewritable hai
ager is ke oooper rewritable likha hua hai tab aap Nero Use karain ager is ke cover ke ooper rewritable nahi likha to change disk
bhai meri cd r\w hai is se pahale bhi main kayi bar data write kar chuka houn.
kuch choti files hain aik game hai.sab write kya hai mukhtalif time main sirf ia dafa yeh problam aa rahi hai
thnx 4 reply
ap nay nero say try kiya?
main ne nero kbhi istamal nhi kia hai
please kuch detail dean
thns
Bookmarks