امید ہے کے آپ سب خیریت سے ھوں گۓ ماشااللہ آپ سب بہت اچہے تہریڈ دیتے ہیں جس سے ہماری پریشانیاں کافی حد تک دور ھو جاتی ہے آپ سے گذارش ہے کے آپ وائ فائ کی اسپیڈ کیلے کوئ سوفٹ ویر پیش کرے جس سے نیٹ کی اسپیڈ ڈاؤن لوڈینگ اور فاسٹ ھو جاۓ
مہربانی ھوگی
شکریہ

Move to aae
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بھائی
ابھی ایسا کوئی طریقہ نہیں آیا
اور اگر کوئی کہتا ہے کہ ایسا کوئی طریقہ ہے تو وہ صرف اور صرف جھوٹ ہے
جزاک اللہ
علی بھائی نے آپ کو بہترین جواب دیا ہے سب سے کم 54 ایم بی پی ایس کا راؤٹر اور وائی فائی کارڈ آتے ہیں جہاں تک مجھے علم ہے اور اس سے زیادہ اسپیڈ ہمارے ملک میں عام آدمی کی پہنچ میں نہیں ہے ویسے اگر پی سی ٹو پی سی شیئرن کرنی ہے تو 450 ایم بی پی ایس تک آتے ہیں
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
Bookmarks