بہت اچھا سلسلہ ہے ہم بھی اسمیں
۔۔شرکت کی کوشش کریں گے کریں
بہت اچھا سلسلہ ہے ہم بھی اسمیں
۔۔شرکت کی کوشش کریں گے کریں
test id
بہت شکریہ آپ کے ریپلائے کا ایک بات کلیئر کرنا ضروری سمجھتا ہوں میں کہ
یہ آپ کی تجویز پر نہیں شروع کیا گیا مقابلہ بلکہ یہ گزشتہ تین ماہ سے ہمارے
ٹیم میگزین کے رائٹرز، ممبرز ، وی آئی پی ممبرز اور ٹیم ممبرز جو اول دن سے میگزین میں
حصہ لے رہے ہیں ان کی تجاویز پر اسٹارٹ کیا گیا ہے، منیجمنٹ کی پرمیشن سے
اور پھر میرے ایکسیڈنٹ کی وجہ سے کام رک گیا تھا ورنہ شاید پہلے
ہی یہ سلسلہ شروع ہوجاتا۔
آپ کی تجاویز بہت اچھی تھی لیکن یہ کلیئر کرنا میرے لئے ضروری تھا
کہ آپ کی تجاویز ہماری تجاویز سے ملتی جلتی تھی اس لئے شاید
آپ کو ایسا لگا شکریہ
جی بھائی آپ ان پیچ پر بھیج سکتے ہیں جنہیں ان پیچ پر کام آتا ہے وہ ان پیچ پر جنہیں ورڈ پر اردو لکھنا آتی ہے وہ ورڈ فائل جنہیں رومن اردو میں لکھنا آتا ہے وہ رومن اردو ایک سے زائد تحریریں بھی دے سکتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں اس میں شرط صرف معیاری تحریر اور اپنی محنت بس جزاک اللہ
ہہمارے جو ابھی فی الحال رینکس ٹیگ چل رہے ہیں اسے الگ ہی رہنا چاہئے
گلوب کے ساتھ نہیں اس طرح ایک الگ شناخت ملے گی
آپ سب کے ریپلائے اور پسندیدگی کا بے حد شکریہ
مقابلے میں حصہ لینے کی آخری تاریخ انتیس جولائی ہے لہذا اپنے آرٹیکلز جلد از جلد
روانہ کردیجئے تاکہ انہیں چیک کرنے کے بعد شامل مقابلہ کیا جاسکے بے حد شکریہ
رمضان شریف کی مصروفیات بھی ہوں گی۔
تو بہر حال کوشش تو ہوگی کہ کچھ لکھ لوں۔
لیکن اگر نہ لکھ پایا تو ایڈوانس معذرت۔
تین ماہ تک برداشت کیا ریڈرز نے۔
میرے پاس شکریے کیلئے الفاظ نہیں۔
چلیں پھر استاد جی ، پھر میں اپنی سی کوشش کروں گا۔
آپ کو فقط نوک پلک ہی نہیں سنوارنی پڑے گی، بلکہ اچھی خاصی ڈینٹنگ پینٹنگ بھی کرنی پڑ سکتی ہے۔
شہزاد پا جی نے یہ مشکل مرحلہ دو ماہ پتہ نہیں کیسے انجام دے دیا۔
بہر حال ان شاءاللہ اب بھی پوری کوشش ہوگی کہ مختصر سہی، کچھ نہ کچھ ضرور شئیر کروں۔
آخر استاد جی کا غصے بھرا حکم جو ہے۔
Bookmarks