ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
[IMG]http://i1108.***********.com/albums/h420/derwaish9/jhx17t.jpg[/IMG]
wow
Congratesss.......
Do What is Right, Not What is Easy ...
بہت اچھا لگا آپ کو اس رُوپ میں دیکھ کر۔
بہت بہت مبارک ہو موڈریٹر بننے پر۔۔
چپس کھا کر۔۔۔
بھائی میری طرف سے آپ کو اس کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو
آمید ہے کہ آپ اسی جوش سے اپنی مخنت کو جاری رکھیں گے۔
درویش بھائی تھریڈ بنانے کا بہت شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا
منیجمنٹ کا جس نے میرے کام کو سراہا اور مجھے اس قابل سمجھا ۔
اس کے بعد اپنے سینئرممبرز کا
جنہوں نے فورم پر ہمیشہ اچھے سے اچھا کام کرنے کی تقلین کی
اس کی بدولت آج یہ رینک ملا
ایک بار پھر بہت شکر گزار ہوں
منیجمنٹ اور اپنے سینئرز کا
انشاء اللہ آپ کا ہمارا ساتھ اب بہت دیر تک چلنے والا ہے
اور شکریہ درویش بھائی اتنے پیارے تھریڈ کا
Bookmarks