السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دوستو! اسلام وہ شجرۂ طوبی ہے جو ہمیشہ ثمردار رہا ہے
اس کی شاخیں کبھی بھی بے ثمر نہیں رہی ہیں
چاہے دنیا اپنی مادی وسائل سے آسمان پر کمند ڈالے
یا پھر مریخ پر قدم دھرنے کے منصوبے بنائے
لیکن وہ اسلام اور مسلمانوں جیسی مثالیں پیش کرنے سے عاجز ہے
دور حاضر کا ایک بالکل تازہ واقعہ پڑھیں
Bookmarks