کچھ دنوں سے میرے پاس انٹرنٹ ٹھیک نہیں تھا
آج جب توقیر بھائی کے نام کے ساتھ موڈیٹر کا لوگو دیکھا تو بہت ہی خوشی ہوئی
اور سب سے پہلے جو دل میں خیال آیا وہ یہ تھا کے
اسماء الحسنیٰ کی برکات میں سے یہ ایک عطاء ہے
کیوں کہ توقیر بھائی نے ایک بہترین سلسلہ اسماء الحسنیٰ کی ڈیزئن کا شروع کیا تھا
درویش بھائی کا شکریہ جو ایک تھریٹ میں اس انفارمیشن کو شیر کیا
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے توقیر بھائی کو دنیا و آخر دونوں میں ترقی نصیب فرمائے
آمین آمین ثم آمین
تمام مبارک باد کے بعد ایک بات ضرور کہوں گا
یہ شہادت گاہ الفت میں قدم رکھنا ہے
لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
Bookmarks