Toqeer Sheikh said:
جی بھائی یہ کورل ڈرا میں ہی بارڈر بنایا ہے
اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ
کوئی بھی ایک پیس لیں
کنٹرول اور شفٹ کا بٹن دبا کر اس پیس کو
تھوڑا سا آگے کو مووکرتے ہوئے
رائٹ کلک کر دیں
یہ کورل ڈرا میں کسی اوبجیکٹ کو کاپی کرنے کی
شارٹ کٹ کی
اس کے بعدجتنا آپ چاہیں کنٹرول آر کرتے جائیں
اور آپ کے بارڈر کی ایک سائیڈ تیار ہے
بقیہ بارڈر بھی اس طریقہ کار سے مکمل کر لیں
اگر کچھ نہ سمجھ آیا ہو تو پوچھ لینا
toqeer inhein smjh aey ya na aey mgr mujhe aa chuki he,
[SIGPIC][/SIGPIC]
Ability Can Never Remain Hidden.
Bookmarks