kya koi detail sy urdu men bta skta hai k Tapatalk ky abla hai???
kya koi detail sy urdu men bta skta hai k Tapatalk ky abla hai???
یہ آئی فون ، آئی پوڈ، آئی پیڈ،۔۔ ائیڈائیڈ وغیرہ کے فونز بلیک بیری، یا ونڈوز فون کے لئے بنایا گیا ایک سافٹ ویئر ہے۔۔
اس سافٹ ویئر کی مدد سے سپورٹڈ فورمز کو آپ ایکسس کر سکتے ہیں،۔۔
جو آپ کو بہت زیادہ تیز ترین اور زیادہ سہولت کے ساتھ فورم وزٹ کرنے میں مدد دیتی ہے،۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks