پا جی ابھی پکی چھٹی ی ی ی ی ی نہیں ہوئی۔
ستمبر کے میگ میں تو مکمل چھٹی ی ی ی، پیپرز کی وجہ سے۔
اکتوبر میں خبرنامہ شاید بھیج دوں۔
اور نومبر میں بڑی عید سے متعلق کوئی کہانی بھیج دوں شاید۔
اس کے بعد سمیسٹر فور اور میں۔۔ دیکھو پھر ٹائم ملتا ہے یا پھر پکی چھٹی ی ی۔
بہر حال نومبر تک میں نے ہلکا پھلکا پلان بنا لیا ہے۔
آگے کا اللہ بہتر جانے۔
حماد بھائی ہم بھی آپ کے لیے دُعا گو ہیں
تھریڈ کو کلوز کیا جارہا ہے ٹائم اپ ہوچکا ہے آپ سب کے ریپلائے کا شکریہ
عید کے حوالے سے تیاریاں کرلیجئے تاکہ اگلے کونٹیسٹ
میں آپ لوگ جیت سکو جزاک اللہ
Bookmarks