Page 1 of 7 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 78

Thread: Apny Betio ko driver kay sath bhejny ka anjam

  1. #1
    Aspirant's Avatar
    Aspirant is offline Senior Member
    Last Online
    30th September 2017 @ 01:14 PM
    Join Date
    30 Apr 2007
    Gender
    Male
    Posts
    4,854
    Threads
    594
    Credits
    1,049
    Thanked
    785

    Lightbulb Apny Betio ko driver kay sath bhejny ka anjam

    جہاں لڑکیوں کے لئے ایک سبق ہے وہیں والدین کے لئے اس بات کا اشارہ بھی ہے کہ بعد کے پچھتاوے سے بہتر ہے کہ اپنے بچوں
    (خاص طور پر لڑکیوں کی )کی نگرانی کا ذمّہ خود اٹھائیں کہ وہ سارا دن کیا کرتے ہیں ، کہاں جاتے ہیں اور ان کی دوستی کا حلقہ کیسا ہے! ؟
    --------------------------------

    فائن کہتی ہے:
    کچھ عرصہ سے میں اپنے والد کے ڈرائیور کو دیکھتی ہوں کہ وہ مجھ سے خواہ مخواہ گفتگو دراز کرنا چاہتا ہے اور زیادہ بلاتا ہے، مگر میں اس سے ناآشنائی ظاہر کرتی اور اسے اپنی اوقات سے آگے بڑھنے کی گنجائش نہیں دیتی، حالانکہ ہمارا اصل اعتماد اللہ پر تھا یا پھر اس کے بعد ہر چیز میں اس ڈرائیور پر تکیہ تھا۔

    مدرسہ آتے جاتے راستہ میں وہ گاڑی قصداً آہستہ چلاتا اور دیر کرتا، میں نے اسے کئی مرتبہ جھاڑ پلائی اور کہا: گاڑی تیز چلائو۔ اس کا آہستہ گاڑی چلانے کے لیے اکثر یہ عذر ہوتا کہ میں تیز رفتاری سے اس لیے گاڑی نہیں چلاتا کہ ٹریفک حادثہ نہ پیش آجائے۔ ایک دفعہ تو اس نے یہاں تک جرأت کی میرا ہاتھ پکڑ لیا، میں نے اس کے ردعمل میں اسے گالی دی اور دھمکی دی کہ میں اپنے باپ کو بتائوں گی، لیکن اس نے ہنس کر مذاق سے یہ بات ٹال دی اور ڈھٹائی سے کہنے لگا: انھیں مجھ پر بہت اعتماد ہے کوئی بات نہیں۔ یہ ہی نہیں بلکہ تمھارے باپ نے مجھے یہاں تک پابند کر رکھا ہے کہ میں تیری سرگرمیوں پر گہری نظر رکھوں اور تمھاری پوری نگرانی کروں۔ا لٹا مجھے دھمکی دی اور ہراساں کیا کہ اگر میں اس کی ہم نوا نہ ہوئی اور اس کی بات نہ مانی تو میں تیرے والد کو بتائوں گا کہ یہ کسی اور نوجوان کے ساتھ گاڑی پر سوار ہوئی ہے، میں نے خود دیکھا ہے اور بھی بہت ساری دیگر باتیں بتائوں گا جو تیری بے راہ روی پر پختہ دلیل ہوں گی۔

    اس کے کہنے کے باوجود میں نے ڈرائیور کی نامناسب حرکات والد تک پہنچائیں، مگران کا اس پر عام سا ردعمل تھا، انہوں نے اسے روکنے کے لیے کوئی کارروائی نہ کی۔ مجھے تو یہ توقع تھی کہ میری شکایت سن کر وہ اسے نکال دیں گے اور ڈرائیور بدل لیں گے، مگر انھوں نے بات آئی گئی کردی اور مجھے تنگ کرنے سے اسے نہ روکا۔

    اس کے بعد میرے ذہن یہ سوچ آئی کہ میں اپنے بڑے بھائی کو بتائوں، لیکن میں اس سے ڈرتی تھی کہ کوئی برے انجام تک نوبت نہ آ جائے۔ میں جانتی تھی جب میرا بھائی غصے میں آتا ہے تو اس کا رد عمل کیا ہوتا ہے۔ وہ اس کی ہڈیاں توڑ دے گا سچ ہے وہ یہ ہی کرے گا اور اسے مار ڈالے گا۔ ایک میں نے یہ بھی سوچا کہ پڑھائی چھوڑ دوں، پھر میں خود ہی دل سے پوچھتی کہ اس گندے ڈرائیور کی وجہ سے میں اپنی زندگی اور مستقبل تباہ کر دوں، یہ کسی طور مناسب نہیں۔ میں نے یہ کوشش کی کہ میں مدرسے میں اپنی سہیلی کو گاڑی میں ساتھ لے کر جایا کروں گی، جو مجھے لے کر آتی جاتی ہے، لیکن میرے باپ نے یہ منظور نہ کیا اور مجھ سے وعدہ کیا میں قریب ترین فرصت میں ڈرائیور تبدیل کر دوں گا۔

    فائن کا قصہ غم تو ہمیں ابتدائی حصہ تک ہی معلوم ہو چکا ہے، اس کی انتہا کا پتا نہیں مگر ہم قارئین کرام سے گزارش کرتے ہیں کہ سوچیں!… فائن دوزخ کے کنارے پر ہے، اس کا قدم پھسل بھی سکتا ہے اگر وہ غلط میدان میں اتر جاتی تو اس سارے خاندان کا انجام کیا ہوتا؟ اور باپ ہتک عزت والا قرار پاتا، کیونکہ اس نے اپنی بیٹی کو چھوڑا اور وہ اکیلی ڈرائیور کے ساتھ جاتی ہے۔

    دین اس کی قطعاً اجازت نہیں دیتا۔ بیٹی کے متعلق جو ایک غیرت ہوتی ہے اس کے باپ کی وہ غیرت کہاں گئی؟
    اس نے اخلاق کی ابتدائی باتوں کا بھی خیال نہیں رکھا، اس کی اسلامی حمیت کہاں سوگئی ہے؟

    حقیقت یہ ہے کہ انسان دین کی ابتدائی سدھارنے والی باتوں سے تب ہی نیچے اترتا ہے جب اس میں جو نقص اور اخلاقی عیب ہوتا ہے وہ اسے دور کرے، جب باپ ہی اپنے ڈرائیور کے ساتھ بیٹی کے معاملہ کے پیش آنے کے باوجود کوئی پریشان نہیں ہوا اور اتنا بڑا سانحہ پیدا ہوا کہ اس نے پروا نہ کی۔ یہ کب پروا کرے گا؟ کیا اس وقت کرے گا جب اس کی بیٹی ڈرائیور کی بھینٹ چڑھ جائے گی۔ میرے خیال میں ایسا حادثہ ضرور ہو کر رہے گا۔

    ایک قدیم شاعر نے کہاہے:
    اِذَا کَانَ رَبُّ الْبَیْتِ بِالدُّفِ ضَارِبًا
    فَشَیْمَۃُ اَھْلِ الْبَیْتِ کُلِّھِمْ الرَّقْصُ
    جب گھر کا مالک گھر میں دف بجائے گا تو دوسرے گھر والے سب کے سب رقص کی عادت بنا لیں گے۔

    ڈرائیور کی اس حرکت پر سکوت اور جھکائو اپنے امور اس کے سپرد کر دینا اوران علامات کے واضح ہونے کے باوجود با پ کا بے شرمی و بے حسی اور کمزوری کا مظاہرہ کرنا، کہاں نوبت پہنچائے گا؟ اس میں لازماً باپ کی لغزش شامل ہے اور اس کا نتیجہ یہ نکل سکتا تھا کہ ڈرائیور اسے کئی مقامات پر شکار کرتا، جہاں خاندان کے سامنے اس کا کمزور پہلو رکھتا اور اس کی حیا مخدوش کر دیتا۔ اس نے خود کو قوت والا ثابت کیا اور باپ کو کمزور سمجھا، وہ اس بات کو مہلت دے رہا ہے اور اس کے اختیارات چھین کر راہ پا رہاہے کہ اپنی ہوس پوری کرے اور اپنی خواہش سے سیراب ہو۔

    باپ ناتواں نظر آتا ہے کہ وہ اپنی بیٹی جو کہ غیرت میں قریب ترین ہوتی ہے، اسے بچانے میں ناکام ہے۔ آہ! یہ المناک حادثہ ہے۔ بلکہ جانکاہ اور تباہ کن المیہ ہے۔ اس باپ نے اگرچہ معاملہ کا تدارک نہیں کیا انجام خواہ کچھ ہو، بہرصورت یہ شیطانی معرکہ آرائی میں ناکام اور خالی ہاتھ ہی نکلے گا۔ دنیا تو اس وجہ سے خسارہ میں ہوگی کہ اس کے بیٹے، اس کی بیوی اور اہل و عیال نے غلط کاری بدکاری کی گندگی سمیٹی ہے۔ آخرت اس لحاظ سے نقصان زدہ ہوگی کہ اپنے رب کی نافرمانی کی۔ یہ دونوں خسارے اس لیے ہوئے کہ ایک بے حیا ڈرائیور باپ کو اس کی ناتوانی پر شکار کرلیتا ہے اور لعین شیطان کے سامنے یہ دیوث باپ بے بس ہے۔

    اے نوجوان بیٹی!…
    آفتاب کی بلندی پر بنا ہوا عبادت خانہ توڑ دے۔ اس سے پہلے کہ تو اس کے ملبہ کے نیچے دب جائے، اسے گرادے، کوئی طاقت نہیں رکھتا کہ تیرے ہاتھ پکڑے سکے۔ اگر تو ایسا نہ کرے گی تو، پھر ہر ہاتھ تیرے منہ میں زہریلا پتھر پھینکے گا۔ اپنے بھائی کی طرف دوڑ کہ وہ تیرے لیے مضبوط دست و بازو بن جائے، تجھے بچائے اپنے باپ کو چھوڑ دے۔ کمزوری نے اس کی ہڈیاں کھوکھلی کر دی ہیں، اس کے بازو ناتواں ہو چکے ہیں، ڈرائیور ان کے سیاہ و سفید کا فیصلہ کرتا ہے اور ان کے بازو حق کی حمایت سے شل ہو چکے ہیں، خاندانی انحطاط کو بچانے کی قدرت نہیں رکھتے۔ جب تیرا بھائی کچھ نہ کرے گا تو تو حق بجانب ہوگی۔ حق قوی ہوتا ہے، خواہ باتیں ہوں تو اکیلی ہی اپنی عزت نفس کی حفاظت کا بوجھ اٹھالے، اس شیطان مردود سے جو ڈرائیور کے روپ میں نمودار ہوا تھا۔ حتیٰ کہ یہ فریضہ ادا کرتے ہوئے، اپنے دین اور آخرت کی نگہبانی کرتے ہوئے اگر مدرسے کو چھوڑنے (اور جان) کی قربانی بھی دینی پڑے تو کوئی حرج نہیں۔ دنیا و آخرت کی کامرانی اور عزت زیادہ قیمتی ہیں۔
    Attached Images Attached Images  
    Last edited by Fatima Iqbal; 10th September 2012 at 09:38 AM. Reason: فونٹ تبدیل کیا
    [CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
    [SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  2. #2
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default


  3. #3
    hashim56's Avatar
    hashim56 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd February 2020 @ 10:48 PM
    Join Date
    08 Oct 2011
    Location
    Belgium vervier
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    8,272
    Threads
    140
    Credits
    81
    Thanked
    209

    Default

    Very good nice

  4. #4
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    نائس شئیرنگ۔۔۔

  5. #5
    usmansuleman's Avatar
    usmansuleman is offline Senior Member
    Last Online
    30th June 2021 @ 06:00 PM
    Join Date
    29 Apr 2011
    Location
    paf base rafiqui shorkot
    Gender
    Male
    Posts
    131
    Threads
    42
    Thanked
    15

    Default

    nice and good

  6. #6
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    nice sharing

  7. #7
    Muhammaduf's Avatar
    Muhammaduf is offline Senior Member
    Last Online
    24th September 2017 @ 05:11 AM
    Join Date
    29 Jun 2012
    Location
    Toba Tek Singh
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    12,314
    Threads
    517
    Credits
    11
    Thanked
    1180

    Default

    me ne apki post parhi hai bohat gehrai hai or muje
    bohat passand ayi hai.
    Ap ne bohat acha pehlu
    muntakhib kiya hai.
    Boha achi post hai.
    Very good.
    [B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]

  8. #8
    Aspirant's Avatar
    Aspirant is offline Senior Member
    Last Online
    30th September 2017 @ 01:14 PM
    Join Date
    30 Apr 2007
    Gender
    Male
    Posts
    4,854
    Threads
    594
    Credits
    1,049
    Thanked
    785

    Default

    Quote muhammaduf said: View Post
    me ne apki post parhi hai bohat gehrai hai or muje
    bohat passand ayi hai.
    Ap ne bohat acha pehlu
    muntakhib kiya hai.
    Boha achi post hai.
    Very good.
    Allah kary kah koi amaal be kary is pay

  9. #9
    Abid_Majaaz's Avatar
    Abid_Majaaz is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd February 2020 @ 05:08 PM
    Join Date
    10 Mar 2012
    Location
    Peshawar Pakistan
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    371
    Threads
    27
    Credits
    0
    Thanked
    14

    Default


  10. #10
    SaimaGhafoor is offline Senior Member+
    Last Online
    9th August 2012 @ 08:16 PM
    Join Date
    22 May 2012
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    122
    Threads
    4
    Credits
    905
    Thanked
    7

    Default

    ‏!

  11. #11
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    بہت خوب

  12. #12
    Loveforever's Avatar
    Loveforever is offline Senior Member+
    Last Online
    30th September 2021 @ 02:17 AM
    Join Date
    29 Jul 2012
    Location
    Dera ghazi khan
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    470
    Threads
    25
    Credits
    18
    Thanked
    16

    Default

    Nyc sharing.

Page 1 of 7 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 39
    Last Post: 29th June 2015, 02:06 PM
  2. Kuch Khushi K Saye Me or Kuch Ghamon K Sath Sath
    By M-Qasim in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 18
    Last Post: 9th July 2014, 06:42 AM
  3. z0ng sy check karen apny nam k sath kisi k nam ki love % free
    By waqasraja789 in forum SMS/MMS/EMS/SMSc
    Replies: 7
    Last Post: 8th May 2012, 10:05 PM
  4. MAA Mujhe Cheezon Ki Nahi Teri Duaon Ki Zarorat Hai
    By Banto5 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 17
    Last Post: 6th November 2009, 03:29 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •