پاکستان میں کسی بھی چیز کی کمی نہیں ہے اس کا مطلب ہے پاکستان میں خود غرض اور عوام دشمنوں کی بھی کمی نہیں ہے
جہاں ایک طرف وقار جیسے ٹیلنٹڈ لوگ ہیں تو دوسری طرف ہمارے حکمران اور امیر لوگ ہیں.
پاکستان میں کسی بھی چیز کی کمی نہیں ہے اس کا مطلب ہے پاکستان میں خود غرض اور عوام دشمنوں کی بھی کمی نہیں ہے
جہاں ایک طرف وقار جیسے ٹیلنٹڈ لوگ ہیں تو دوسری طرف ہمارے حکمران اور امیر لوگ ہیں.
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
good thread
very nice work
hmmmmmmmmmmmmm nice info
islam dushman anasir isko yeh kaam nhe kerny den gay likh len and hamari hakoomat isko bilkul support nhe kray gee
اللہ پاک اسکو سلامت رکھیں
نہایت اعلی کام کیا جو دنیا نا کر سکی
پاکستان زندہ باد
اس بندے نے جو کام کیا سو کیا لیکن ابھی تک کسی
بھی پاکستانی دولت مند یا ادارے نے یا حکومت نے اس سے
رابطہ نہیں کیا لیکن پانچ سے چھ ملکوں نے اسے آفر کردی ہے
کہ آجائو ہمارے پاس اپنا یہ تمام ٹیلنٹ لے کر حکومت پاکستان کے پاس
تو بہت سا ٹیلنٹ ہے وہاں تمہاری کیا اہمیت ہمارے پاس آجائو ہمیں
ضرورت ہے ہمیں بھی اور ہماری عوام کو بھی ۔
یہاں پاکستان میں اس بے چارے کے ساتھ کچھ نہیں ہوگا آپ سب نوٹ کرلو
بلکہ میری بات لکھ لو اور اس کی ایجاد کو بالاخر دفن ہوجانا ہے
نامعلوم ایسے کتنے قابل قدر ہیرے آئے لیکن سب کے سب
دیار غیر مایوس ہوکر چلے گئے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
اور یہ مٹی اس ہی لئے نم نہیں ہوپاتی کہ یہاں پر اوپر سے لے کر نیچے تک
سب کا نقصان ہوجائے گا گورنمنٹ چل ہی پٹرولیم پرائس پر ہے اگر یہ
سستا آئٹم مارکیٹ کردیا تو ان کو کیا ملے گا بھائی
سب سے پہلے ڈسٹل واٹر ہی اتنا مہنگا کردیا جائے گا کہ یہ
موجودہ پٹرول پرائس سے بھی ہائی فائی کردیا جائے گا پھر
اس ایجاد کو ہم کیسے کام میں لائیں گے
دیکھتے ہے یہ انجینئر کب کسی غیر ملک کو پیارے ہوجاتے ہیں
کیونکہ یہاں تو بہت مشکل ہے ان بے چارے کو کچھ کرنے دیا جائے
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہماری حالت پر رحم فرمائیں
اور ہمیں اپنی حالت کو بدلنے کی ہمت طاقت توفیق عطا فرمائیں
آمین ثم آمین
Bookmarks