\
thhxx 4 info
\
thhxx 4 info
bus management kay log thoray kaaam nazar aatay hain itd may
ویسے ایک بات ہے
مجھے بہت خوشگوار سی حیرت ہو رہی ان سب کو واپس اپنی اصل حالت میں میں دیکھ کر
اللہ کرے یہ سارے دوبارہ ہمارے پیارے سے وی۔آئی۔پیز بن جائیں
کیوں کہ ان سب نے بہت محنت اور لگن سے کام کیا
یہ اور بات ہے کہ
ان میں کئی نے ایک دوسرے کی ٹانگیں بھی توڑنے کی کوشش کی مفت میں ٹانگیں اڑا کر
مگر اُس میں بھی ریلی اپنا ہی مزا تھا
جیتے رہو۔خوش رہو
انفارم کرنے کا شکریہ آفریدی بھائی
اعلیٰ
boht shukria
وعلیکم اسلام
انفورم کرنے کا بہت شکریہ آفریدی بھائی
تمام ممبرز کو گڈ لک
Last edited by sheri; 2nd August 2012 at 03:12 PM.
@ great masood! Aap ko dekh kar to men hairan o pareshan reh jaata tha ke janab ki har thread wrong section men kiun aati hai.
Ab pata chala.
Khair agar aankhen khul hi gayi hen to wapis band mat kar dijiyega
Bookmarks