بھائی
آپ کن چکروں میں پڑ گئے ہو
سمپل سا طریقہ ہے
اپنا ڈیٹا پہلے کی طرح یو۔ایس۔بی میں ڈال لو
پھر نیو ونڈو کر لو اور نیٹ سے نوڈ 32اینٹی وائریس ورژن 4 سرچ کر کے انسٹال کر لو
اور پھر یو۔ایس۔بی لگا کر ڈیٹا کاپی کر لو
کسی ڈیسک سیکورٹی کی ضرورت نہیں اور نہ ہی کسی اور چیز کی
لنک میں دے رہا ہوں آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لو
اور جب نیو ونڈو کرلو تو اسے اُس وقت انسٹال کر لینا
اور پھر مجھے پی۔ایم کر دینا میں ایک ایسی چیز دوں گا کہ ہمیشہ کے وائریس سے جان چھوٹ جائے گی
جزاک اللہ
http://www.mediafire.com/?dz79zde95vg7d5z
Bookmarks