وعلیکم السلام
سب سے پہلے تو تمام نئے اور پُرانے وی آئی پیز کو میری طرف سے بےحد مبارک باد قبول ہو
اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ آپ یونہی اپنا اچھا اچھا کام جاری رکھیں اور آئی ٹی دُنیا کو بہتر سے بہترین کے سفر کی طرف گامزن رکھنے میں اپنا کردار جاری رکھیں
اس کے بعد آفریدی بھائی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی کہ انہوں نے اپنے مصروف شیڈول میں سے ٹائم نکال کر نیو وی آئی پی لسٹ ترتیب دی
ایک مرتبہ پھر آپ سب کو بیحد مُبارک ہو
آپ کا بیحد شکریہ کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا لیکن مینجمنٹ جو فیصلہ کرتی ہے کئی چیزوں کی بنیاد پہ کرتی ہے میں خود ابھی اپنے آپ کو کسی رینک کے قابل نہیں سمجھتی کیونکہ میرا کام آئی ٹی سیکشن میں نہ ہونے کے برابر ہے۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے
ایک مشورہ ہے کہ پہلے کی طرح اگر ٹیم ممبرز پولنگ رزلٹ بھی ساتھ دئیے جائیں تو دیگر ممبرز کو اپنے ورتھ کا اندازہ ہو جائے گا کہ ہم کتنے پانی میں ہیں اور ہمیں کتنی محنت کی ضرورت ہے۔
نورالعین فاطمہ
Bookmarks