Masha Allah Waqar Bhai Really Nice Bhoot He Umda Insha Allah Free Ho K Zaroor Try Kroon Ga
Masha Allah Waqar Bhai Really Nice Bhoot He Umda Insha Allah Free Ho K Zaroor Try Kroon Ga
واہ وقار بھائی زبردست یار
بہت اچھا ٹیوٹوریل بنایا
میں بھی ٹرائی کرونگا انشاء اللہ
بہت کچھ سیکھنے کو ملا آپ سے
شکریہ
Weldone waqar bhai
ap k thread se boht kuch sikhney ko mila
[SIGPIC][/SIGPIC]
Ability Can Never Remain Hidden.
بہت خوب شیئرنگ
کافی اچھے طریقے سے ایک مشکل چیز سکھائی آپ نے
واہ
جناب بہت ہی عمدہ ٹٹوریل
اس بار بہت ہی نئے اسٹائل میں
بہت زبردست جناب
Excellent Piece of Work........
وعلیکم السلام
دوست آئی ڈانٹ ہیو ورڈز ٹو یور ایڈمائریشن۔۔۔ویلڈن
ہر طرح سے بہت عمدہ تھریڈ پیش کیا ہے۔۔۔ایک ایک اسٹیپ کو بہت اچھی طرح واضح کیاہے۔۔۔
گریڈ جاب
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
WaqarRaj
کیا شاندار آپ نے ٹیوٹوریل پیش کیا ہے۔
واہ واہ کیا بات ہے آپ کی۔
سب سے پہلے آپ نے
Xara 3D
میں لکھنا سیکھایا پھر اُسے ایکسپورٹ کر کے ایڈوب فوٹو شاپ میں لانا سیکھایا پھر اُس میں سٹائلز اپلائی کرنا سیکھایا۔
یہ تمام مراحل آپ نے جس خوبصورتی کے ساتھ سمجھائے ہیں اُس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی۔
سکرین شاٹس کا اِستعمال کرنا تو کوئی آپ سے سیکھے۔ کیا خوب انداز سے آپ نے ایک ایک سٹیپ کا سکرین شاٹ لیا ہے تا کہ کوئی بات رہ نہ جائے۔
یقیناً آپ نے بے حد محنت سے ٹیوٹوریل تیار کیا ہے۔
بہت ہی دلجمی کے ساتھ آپ نے سمجھایا ہے۔
آپ کی محنت واقعی صاف نطر آ رہی ہے۔
آپ کے اگلے ٹیوٹوریل کا اِنتظار رہے گا۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
اچھا کیوں نہیں ہے۔ زبردست ہے
Bookmarks