Walikum Salam Bahut Nice thread banaya hay Ap nay Allah ap ko is ka ajar day dain
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
آئی ٹی دنیا میں بہت عرصے بعد ایک میجر تبدیلی ٹاپا ٹالک کی ہوئی ہیں جو بے شک فیوچر کیلئے کامیابی ہے۔لیکن اسکے ساتھ ساتھ ہمیں سائیمبین موبائیل یوزر کیلئے بھی کچھ کرنا چاھئیے ۔۔میں نے تو اپنی طرف سے بہت کوشش کرلی لیکن فیلحال کوئی خاص کامیابی نظر نہیں آئی۔۔ٹاپاٹالک میرے ساتھ این 97 میں انسٹال ہے وہ پہلے کام کرتا تھا لیکن اب وہ کسی کے ساتھ بھی کام نہیں کر رہا ہے۔
فورم کو فائینڈ کر لیتا ہے لیکن ایکسٹرنل ایرر وغیرہ کا میسج آتا ہے اس پر۔۔
بس اب اگلی نظر اور کامیابی باقی موبائیل یوزر کیلئے کوئی راہ نکالتا ہے۔۔
شکریہ
Symbian mobiles ko tapatalk support nahe kartaaa,
hope ke future main yeh kaam srart karee yaa is ka mutabadal kuch aaye
@ basit king! Nahin bhai! Nokia ka apna hi kafi umdah aor light operating system hai, symbian anna ke baad belle lounch hua hai, yani khud symbian tarraqi men hai, android battery ziyadah khata hai due to features aor heavy os hai symbian ke muqable.
میرے حیال میں نوکیا ونڈوز موبائل آپریٹنگ سسٹم پر جائے گا،۔۔ کیونکہ حال ہی میں نوکیا کے کچھ سیٹ اس موبائل آپریٹنگ سسٹم میں آئے ہیں۔۔ نوکیا کے لئے انڈرائیڈ پر آنا واقعی بہترین کام ہوگا کہ لیکن اس میں نوکیا کا فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوگا،۔۔ کیونکہ آپ سٹور وغیرہ سے جتنا منافع ملتا ہے۔ وغیرہ۔۔
now with more advance options,
all moderation tools added for team members
زبردست آفریدی
app ke location geotags main show ho rahee haysherazyamin said:
plz check if you dont wants to show ur location
Bookmarks