برائے مہربانی تمام جواب دینے والے ضرور نوٹ کریں کہ۔
جواب دینے کے بعد پی ایم میں اپنے جواب کو کنفرم کردیں کہ پیج میں کس جگہ عید مبارک لکھا ہوا ہے۔۔۔
برائے مہربانی تمام جواب دینے والے ضرور نوٹ کریں کہ۔
جواب دینے کے بعد پی ایم میں اپنے جواب کو کنفرم کردیں کہ پیج میں کس جگہ عید مبارک لکھا ہوا ہے۔۔۔
آپ سب کے جوابات نوٹ کرلیے گئے ہیں ۔۔۔ برائے مہربانی آپ سب جلد از جلد درویش بھائی ، نیٹ رائیڈر بھائی یا مجھے پی ایم میں جواب کا صفحہ نمبر اور کس جگہ ہے کنفرم کردیں اگر اسکرین شارٹ ہوتو بہت مناسب بصورت دیگر کنفرم جگہ بتادیں۔۔۔۔۔
Last edited by Shehzad Iqbal; 11th August 2012 at 08:26 PM.
جناب نیٹ رائیڈر صاحب اتنا اچھا مقابلہ شروع کروانے کے لیے اپکا بہت بہت شکریہ ایسے مقابلوں سے نارمل ممبرز کی بہت زیادہ حوصلہ افزائی ہوتی ہے
تمام دوستوں کو بسٹ آپ لک
ماشا٫ اللہ بھائی بہت اچھا مقابلہ شروع کیا ہے۔۔
اللہ پاک آپ کو اور میگزین ٹیم کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔
آمین
کیا میں۔۔۔۔۔۔۔بھی مقابلہ میں۔۔۔۔۔۔جووووواااب دے سکتا ہوں۔
پلیز جلدی بتا دیئے گا۔۔۔موبائل کا کارڈ ختم ہو رہا ہے۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
ماشا٫ اللہ بھائی بہت اچھا مقابلہ شروع کیا ہے۔۔
اللہ پاک آپ کو اور میگزین ٹیم کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔
آمین
کیا میں۔۔۔۔۔۔۔بھی مقابلہ میں۔۔۔۔۔۔جووووواااب دے سکتا ہوں۔
پلیز جلدی بتا دیئے گا۔۔۔موبائل کا کارڈ ختم ہو رہا ہے۔۔
وعلیکم السلام
ماشااللہ بہت اچھا مقابلہ شروع کیا ہے۔
اب دیکھتے ہیں کون کون ونر بنتا ہے
nice bahi jan zabardast coooooooooooooooooool i love it dunya
..Allah Almighty shower his blessing on all of us and our family members ..
WOW Good News
سیل سیل سیل
لےجاو لےجاو مفت کا بیلنس لےجاو
ایسے دل والے کہاں ملیں گے
جو مفت میں مفید کتابچہ بھی پڑھائیں اور روپے بھی بانٹیں
تو آجاو اب دیر کس بات کی دل والوں کی دریا دلی سے فائدہ اُٹھاو
بھائی آپ نے اچھے خاصے میگزین کو ۔۔۔کتابچہ کیو ں بنا دیا
تھوڑی دریا دلیِ تو دیکھائی ہوتی آپ نے بھی
خوش آمدید
Bookmarks