toqeer sheikh said:
بہت اچھی نظم لکھی ہے
کیا یہ آپ نے لکھی ہے؟
اگر آپ نے لکھی تو بہت خوب لکھی ہے بھائی
نظم کے لفظوں سے محسوس ہوتا ہے کہ کسی پردیسی نے ہی لکھی ہے
اور زیب بھائی آپ بھی پردیسی ہو میں بھی پردیسی ہوں
آپ کے جذبات سمجھ سکتا ہوں
میں تو پھر بھی اپنے ملک میں رہتے ہوئے اپنے شہر اپنے لوگوں سے دور ہوں
اور آپ تو سات سمندر پار،اپنے وطن سے دور
اللہ ان تمام پردیسیوں کو اپنے گھر کی خوشیاں نصیب کرے جو اپنے گھر سے دور ہیں۔آمین
بہت پیاری نظم ہے، پڑھ کر اچھا لگا
بہت شکریہ تو قیر بھائی۔۔۔
کسی اور پردیسی بھائی نے لکھی ہے میں نے ایک دو چینجیز کئے ۔۔اور ہاں اس میں کسی شاعر کا نام نہیں تھا وہ لائن میں نے ایڈ کردی۔۔۔
شکریہ
Bookmarks