Ms office 2007 install nahi ho raha kafi try kar chuka hu koi samaj nahi aa rahi.
Ms office 2007 install nahi ho raha kafi try kar chuka hu koi samaj nahi aa rahi.
[SIZE="5"]Always Think be Positive.[/SIZE]
Error kia a rha he.
سسٹم کون سا ہے۔ ایرر کیا آرہا ہے اسکرین شارٹ دیں
یا وضاحت کریں اپنے سوال کی
کیا آپ نے کسی اور سی ڈی یا ڈی وی ڈی سے انسٹال کرنے کی کوشش کی اس کے علاوہ
Ap is ko read kro.
http://www.lehigh.edu/lts/teams/cbe/...007install.htm
جناب جی جب تک آپ بتایں گے نہیں کہ مسئلہ کیا آ رہا ہے تو پھر پرابلم کیسے حل کی جائے گی
yeh dekhey wallpaper
Bhai Jan aap Pahla se jo office hua usa delete kara
بھائی
آپ پہلے آفس 2007استعمال کر رہے تھے
تو وہ لیگل طریقے سے رجسٹرڈ نہیں ہوگا
مگر اب جب کہ آپ اسے اپ ڈیٹ کر رہے ہیں تو پھر یہ اپنی اوریجنل ویب سے فائلز لیتا ہے تو اُنہیں تو معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ ہم سے خریدا گیا ہے یا خود سے کریک وغیرہ کیا ہوا ہے
آپ کہیں سے آفس 2010کی سی۔ڈی لیں اور اسے ڈیلیٹ کر کے اُسے انسٹال کر لیں
جزاک اللہ
Download x86 Office 2013 and use and enjoy
yeh error hai
Bookmarks