عدیل بھائی کو آن لائن آ کر چیک کرنے پر بھی
رینک بہت بہت مبارک ہو
عدیل بھائی کو آن لائن آ کر چیک کرنے پر بھی
رینک بہت بہت مبارک ہو
Welcome 2 Green Club ....
Do What is Right, Not What is Easy ...
Wa-Alaikum-Assalam
Buhut buhut mubarak ho adeal bhai....
Sahi azadi to mana rhe hain 14th august ki khusi main ap ne to new colour karwa lya apni profile par
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
وعلیکم السلام
عدیل دوست بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
ہم اُمید کرتے ہیں آپ آئی ٹی دنیا کے اس سفر میں ہمارے ساتھ ساتھ رہیں گے۔
اور اس میں اپنے کام کو مزید بہتر انداز میں پیش کریں گے۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
اسلام علیکم
عیشاء سسٹر اتنے پیارے تھرڈ کے لیۓ آپکا بہت بہت شکریہ
سچ میں آج کا دن میرے لیۓ بہت سپیشل ہے
آج کی تاریخ کو ہمارے پیارے وطن کو آزادی نصیب ہوئ آج کی تاریخ ہماری ہسٹری میں بہت اہمیت کی حامل ہے
اور آج کے اس مبارک موقع پر آٹی دنیا کی منیجمنٹ نے مجھے اس سبز رنگ سے نواز کر میری خوشیوں کو چار چاند لگا دیۓ ہیں
میں بہت مشکور ہوں آئ ٹی منیجمنٹ اور تمام ٹیم ممبران کا جنہوں نے ہمیشہ میرے کام کو سراہا اور حوصلہ افزائ کی اور انشااللہ میرا کام اسی طرح جاری و ساری رہے گا آپکی امیدوں پر انشااللہ پورا اتروں گا
Last edited by Adeel; 15th August 2012 at 01:39 AM.
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے بہت خوش محسوس ہو رہی ہے۔۔ کہ آئی ٹی ڈی مینیجمنٹ نے بہت ہی زبردست فیصلہ کیا۔۔ اور اس میں کوئی شک نہیں کے آئی ٹی ڈی مینیجمنٹ ہمیشہ ضروت اور وقت کے مطابق ہی فیصلے کرتی ہے۔۔
عدیل بھائی بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ پاک آپ کو مزید ترقی دے۔۔ آمین۔۔ یونہی محنت جاری اور ساری رکھیں۔۔ اور اپنی محنت سے بہت سے ممبران کو مستفید کرتے رہیں۔۔ جزاک اللہ۔۔۔
mubarak ho bhai
اور ہاں ایک بات تو بتانا ہی بھول گیا مجھے خاموش بچے نے میسج کیا تھا کے مبارک ہو
میں نے سوچا شاید جشن آزادی کی مبارکباد دی جارہی ہے پر ایسا کچھ لکھا نہیں تھا پھر میں سوچا اتنی لیٹ جشن آزادی کی مبارکباد کیوں دی جارہی ہے
پھر میں نےکہا کس بات کی مبارک
تو سائلنٹ بے بی نے کہا آپ آئ ٹی دنیا پر آن لائن ہوں آپکا ماڈریٹر بنایا گیا ہے
ہاہاہاہاہا بس پھر کیا تھا کے سائلنٹ بھائ کے باقی کے میسجز کا جواب ہی نہیں دے پایا
بہت بہت شکریہ سائلنٹ بھائ آپ نے مجھے سب سے پہلے گڈ نیوز سنائ
Bookmarks