ماہرینِ آئی ٹی دنیا سے التماس ہے کہ کچھ کیجیے
میری پروفائل کی تصویر نہیں آ رہی۔۔۔ جس کی وجہ سے کچھ احباب کے دل میں عجب سے شکوک وشبہات پنپ رہے ہیں۔۔کہ آیا تصویر کیوں نہیں لگا رکھی۔
ماہرینِ آئی ٹی دنیا سے التماس ہے کہ کچھ کیجیے
میری پروفائل کی تصویر نہیں آ رہی۔۔۔ جس کی وجہ سے کچھ احباب کے دل میں عجب سے شکوک وشبہات پنپ رہے ہیں۔۔کہ آیا تصویر کیوں نہیں لگا رکھی۔
بھائی
بڑی عجیب بات کر دی کہ تصویر نہ ہونے سے کسی کو شک ہو رہا ہے آپ پر
تو آپ اپنی پروفائل چیک کرو اور دیکھو کہ وہاں جو تصویر لگائی تھی وہ وہاں شو ہے
مزید یہ تھریڈز بھی وزٹ کر لیں
http://www.itdunya.com/t235002/
http://www.itdunya.com/t237914/
جزاک اللہ
میرے عزیز کچھ ایسی عجب بات نہیں کی ہم نے۔۔خیر ہمیں جو مسئلہ درپیش تھا سہل ہو گیا ہے۔آپ کے تعاون کا شکریہ۔۔
مبارک اپکا مسلہ حل ہو گیا یہ مسلہ کبھی کبھی آجا تا ہے پھر خود ہی ٹھیک ہو جاتا ہے
اور اب آپ اس تھریڈ کو بلاک کرسکتے ہیں۔۔
خیر مبارک مسائل خود ہی آ جاتے ہیں۔اور انسان تدبیر کرے تو حل بھی ہو جاتے ہیں۔۔
درست فرمایا
Solved
Bookmarks