Sab pardais walo pe Allah raham karay par ab tho dais k eid ka b koch maza nahe raha
(zindagi hafa hafa awr tum muskoranay ki baat kartay ho)
mujhay yeh nazam mili socha ap sab k sath b share karun....
دیکھتے رہیے مدنی چینل۔۔
مت پوچھ کیسی ہے دیس کی عید
پہلے دن ہی باسی ہو جاتی ہے دیس کی عید
شیعہ سنی الگ الگ نمازپر جاتے ہیں
کیا خاک خوشی دے گی یہ دیس کی عید
گلے ملتے نہیں بلکہ گلے کاٹنے کو دوڑتےہیں
پر خطر و خوف ہوتی ہے اب تو دیس کی عید
قربانی کو درست مانتے نہیں ایک دوجے کی
گوشت کھاتے نہیں ، پھر بھی ہے دیس کی عید
اور جو غیر مسلم ہیں ہمارے وطن میں قید
ان کو بالکل ہی کرجاتی ہے رسوا یہ دیس کی عید
پتا نہیں کیوں یاد آتی ہے تم کو دیس کی عید
ہم کو ہر سال رلاتی ہے یہ دیس کی عید
Bookmarks