سب سے پہلے مسٹر بلوچ بھائی نے اچھا جواب دیا ہے وہ بھہ ٹھیک ہے لیکن میں وضاحت کرنا چا ہتا ہو اور تنویر بھائی نے بھی ٹھیک بولا ہے لیکن وضاحت نہیں کی۔۔دونوں کا شکریہ۔
میں تو 15 دن بعد جواب دینے والا تھا لیکن خیر اکثر ممبر پو چھتے ہیں اسلئے ابھی ہی جواب دیتا ہو۔۔
اگر نوکیا این نائینٹی سیون کو دیکھ لیں یاکوئی اور۔۔
nokia N97 suppose..
settings>phone>phone mgmt.>security settings>certificate management
>1.authority certificate
2 .trusted site certificate
3.personal certificate
4.phone certificate
یہ تمام کمپنی سے سیٹنگ ہوئی ہے۔
اتھارٹی سرٹیفیکٹ میں سرٹیفیکٹ ڈالے گئے ہیں
اور جو سرٹیفکیٹ اس میں ہیں صرف وہی کام کرت ہیں
باقی کیلئے میسج آتا ہے سرٹیفیکٹ ایرر۔
پرسنل سرٹیفکیٹ اور فون سرٹیفیکٹ میں ہم اس سافٹ وئیر سرٹیفیکیٹ ایڈ کر سکتے ہین جس پر ایرر آتا ہے لیکن یہ ہر انسان کی بس کی بات نہیں۔
پھر کمپنی نے ایسی سیٹنگز کیوں رکھی؟۔
نمبر ون۔۔۔ہارم پُل اور وائیرس والے سافٹ وئیر سے بچنے کیلے۔۔۔۔۔
لیکن جو سافٹ وئیر وائیرس پر مشتمل ہوتا ہے یا انسٹال ہونے کے بعد نہیں چلے گا یا ٹھیک طرح سے کام نہیں
کریگا یا ہارم پُل ہے اس پر ایرر آئیے گا
unathorised application do you want to continiue any way?
yes or No
نمبر 2۔۔پھر کچھ سرٹیفیکٹس الریڈی کیوں موجود ہیں؟
کمپنی والوں کو ہماری کم اور نوٹوں کی زیادہ فکر ہیں۔
جو بڑی بڑی کمپنیاں ہیں سافٹ وئیر بناتی ہیں
اور پیسہ کماتی ہیں ان کے سافٹ وئیر ہم بند کرتے ہیں ہم سے مطلب کمپنی والے جب وہ ہمیں پیسے دیتے ہیں تو
ہم انکے سرٹیفیکٹ کو آلاؤ کرتے ہیں
اور انکا بھی فائدہ ہوتا ہے سافٹ وئیر سیل ہو جاتے ہیں اور ٹرسٹڈ بھی رہتے ہیں۔۔
باقی میری رائے یہ ہے کہ اس سے بچنا چاہئے۔
خاص طور پر بڑے موبائل جو استعمال کرتے ہیں
اس سے موبائل کے سافٹوئیر کو نقصان ہے
اور
سافٹوئیر کرپٹ ہوسکتا ہے پھر بہت مسائل کرے گا موبائل۔
پھر دوسرا سافٹوئیر کرنے پر وہی پرفامنس نہیں ہوگی موبائل کی اور وہ بھی کوئی نہ کوئی ایرور یا پرابلم کرتا رہے گا۔۔
پھر اسکے فائدے اور نقصانات۔۔۔۔۔۔۔
فائدہ تو ظاہری وقت کا ہے اگر سافٹ وئیر چل جائیے۔۔
نقصانات۔۔۔۔۔۔
سافٹ وئیر کا سلو ہو جانا یا بالکل کام چھوڑ جانا۔۔۔
وائیرس کا آجانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور سب سے بڑا مسلہ
ورنٹی ختم ہو جانا۔۔۔
اور کسٹمر کئیر کا ہیلپ کرنے سے بھی انکار کرنا۔۔
اسلئے اس سے اگر بڑے سیٹوں والے بچ گئے تو زیادہ فائیدہ میں رہ سکتے ہیں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موبائیل ہیکنگ،ان لاکنگ ،اور جیل بریکنگ سیم چیز ہے لیکن
ٹیلی فون ہیکنگ ایک اور چیز ہے
اسکا مطلب کسی کو کال کرنا اور نمبر آپکا چلے جانا ڈیٹیل آپکے چلے جانا اور پولیس آپکے پیچھے آجانا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ حافظ۔۔تھریڈ کلوز۔۔
Answered By.Tanveer,MR.Balouch and Zaib
چلو میں نے تو یہ تھریڈ اپنے سگنیچر میں لگادیا ہے۔۔
وعلیکم السلام
بہت خوب دوست۔۔۔بہترین انفو شئیر کی ہے۔۔۔ویری نائس
یہ نوکیا گیارہ سو میں سرٹیفیکٹ سیٹنگ کہاں ہوتی ہے۔۔۔؟
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks