السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ ؟ اللہ بزرگ و برتر سے آپ سب کی سلامتی کی دُعا کرتا ھوں ۔ آج آپ کے خدمت میں ایک آڈیو بیان لے کر حاضر ھوا ھوں ۔
بیان القرآن ۔ مقرر: محترم ڈاکٹر اسرار احمد اردو زبان میں
اللہ جس کی بہتری چاھتا ہے اُسے دین کی سمجھ عطا کرتا ہے ۔
تو پھردیر نہ کریں آئیں ہم سب قران مجید کو اپنی زبان میں سنیں سمجھیں اور اس پر عمل کرکے اپنی آخرت سنواریں ۔
آپ سب کی رائے کا منتظر : نیاز
Download : Bayan-ul-Quran Audio MP3
Size:663.91MB
http://iso.quranurdu.com/Bayan_ul_Quran_CD1.iso
Size:415.27MB
http://iso.quranurdu.com/Bayan_ul_Quran_CD2.iso
Bookmarks