اُمید کی جاتی ہےکہ آپ کو ڈیٹا فل کرنا،ٹیبل کو ایڈیٹ کرنا، رو اور کالم ایڈ اور ڈیلٹ کرنا، ہائیڈ کرنا اور ظاہر کرن آ گیا ہوگا اگر پھر بھی کوئی مشکل ہو تو آپ ایسی کلاس میں یا پی ایم کر کے معلوم کر سکتے ہیں۔ آسان لفظوں میں تقریباً ایکسل کی طرح کام کیا جا رہا ہے۔
ملتے ہیں جلد ہی اگلی کلاس میں۔
اللہ حافظ
Bookmarks