ان شاء اللہ آنے والے کل نئی کلاس پیش کی جائے گی
شہیر بھائی سب سے پہلے کلاس پسند فرمانے کابہت بہت شکریہ
آپ ہی کو نہیں آئی ٹی دنیا کے سارے ساتھیوں کو مل سکتا ہے
ابھی کورس مکمل نہیں ہوا ہے تقریبا 8 یا 9 کلاسس بنیں گے اس کورس کی ۔
جب مکمل ہو جائے گا تو ایک فائل میں تبدیل کر کے آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کر دیا جائے گا۔
ابھی تک جو کلاسس مکمل ہوئی ہیں وہ تو آپ اس لنک سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہوں اجازات ہے۔۔
پی ایم بھی کر دیتا ہوں۔
Nice Sharing
Nice Sharing.........Thanks for sharing..........
بہت عمدہ طریقے سے سمجھایا ہےاور ایک بات اور وہ یہ کہ آپ نے پیج بنانے میں بہت محنت کی ہے دیکھنے سے پتہ چل رہا ہے
بہت ہی بہترین کام انجام دے رہیں ہیں آپ بھائی
جزاک اللہ الکریم جل جلالہ
بہت بہت شکریہ بھائی آپ کی قیمتی ریپلائی کا
اللہ پاک کا کرم ہے کہ آج یہ کورس مکمل ہوا
http://www.itdunya.com/post3481415-7/
Nice Sharing .
Bookmarks