update to check is it working 100% or not.......?
update to check is it working 100% or not.......?
Last edited by Net-Rider; 8th August 2012 at 06:53 AM. Reason: update thread add Image
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
muhammad zeb
بہت ہی خوب۔
بہت اچھا ٹیوٹوریل ترتیب دیا ہے۔
اللہ پاک آپ کو اِس کا جزائے خیر دے اور ہم سب کر شَر سے محفوظ رکھے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر بہت اچھے انداز سے آپ نے ایک اچھی چیز کو شیئر کیا
لیکن عموما یہ ڈی این ایس انٹرنیٹ کی اسپیڈ کو سلو نہیں کردیتا کیا؟؟؟
تھوڑی سی وضاحت اگر کردیں گے تو
تھریڈ بہت زبردست بنایا ہے آپ نے اس بار مکمل اردو میں جزاک اللہ
@ rider: thanks for thread approval.
Last edited by *Black*Beauty*; 8th August 2012 at 09:55 PM. Reason: manage attachement
بہت اچھی شئیرینگ ہے زیب بھائی
زبردست
Last edited by Haseeb Alamgir; 9th August 2012 at 05:35 AM.
nice one and very important
buhat achai sharing hai bhai
good sharing
Bookmarks