السلام علیکم
میرے پاس ورڈ میں مندرجہ ذیل ایرر آ رہا ہے
یہ 2007 ہے
اس کا کوئی حل ہے؟؟؟؟
السلام علیکم
میرے پاس ورڈ میں مندرجہ ذیل ایرر آ رہا ہے
یہ 2007 ہے
اس کا کوئی حل ہے؟؟؟؟
وعلیکم السلام
محترم جہاں تک آپ کے اسکرین شارٹ سے سمجھ آ رہا ہے۔۔وہ یہ کہ آپ کا آفس ٹھیک طرح سے انسٹال نہیں ہوا۔
ریموو کر کے دوبارہ سے انسٹال کر لیں۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bahi ny sai farmaya...
wsalam
Dear Word Document Par Password Laga Huwa Hai Zara Review Tab Ka Screen Shot Den...
Ya Phir Review Me Jahen Or Unprotect Document Par Click Karen...Or Ok Karen Agar Error De To Is Ka Matlab Password Hai Lekin Aap Ko Maloom Nahi Hai...
وعلیکم السلام
آپ نے جو آفس انسٹال کیا ہے وہ 25 دن سے 90 دن تک کے لیے استعمال کے لیے تھا جو کہ پورے ہو چکے ہیں اس لیے یہ ایرر آ رہا ہے
اور یہ ایرر بغیر وارنیگ کے آتا ہے
اب آپ اس آفس کو ان انسٹال کر کے فل ورژن والا انسٹال کر لیں
راجا بازار یا مری روڈ پر آسانی سے مل جائے گا یا اگر آپ کے گھر کے پاس کو سی ڈی یا ڈی وی ڈی کی دکان ہے تو وہاں سے بھی
ji, ap ka office version expire ho chuka hay. ap ko license hasil karna parray ga.
نیٹ سے ایک اور سوفٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کر کے اس کو انسٹال کیا ہے
پہلا سوفٹ وئیر ٹرائیل ورژن تھا۔
اب ایک اور مسئلہ درپیش ہے کہ
جب کسی سائٹ سے کوئی مضمون جو کہ یونیکوڈ میں ہو
اس کو ورڈ میں پیسٹ کرتا ہوں تو
اردو کے الفاظ آگے پیچھے ہو جاتے ہیں۔
مندرجہ ذیل تصویر سے واضح ہو رہا ہے
اس کا کیا حل ہے؟؟؟
لگتا ہے کہ اس مسئلہ کا حل دیر سے ملے گا
خیر انتظار کر لیتا ہوں
اتنی دیر میں یہ بتادیں کہ
ورڈ 2007 کی لینگوئج انگلش سے تبدیل کر کے اردو کیسے ہوتی ہے؟؟؟
شائد کوئ سوفٹ وئیر انسٹال کرنا پڑتا ہے؟؟؟؟
جس سے ورڈ میں اردو ڈکشنری بھی انسٹال ہو جاتی ہے؟؟؟؟
click here
Bookmarks