میرے پاس ڈیول کور سسٹم ہے ۔ میں نے اس پر ونڈو 7 انسٹال کی تھی ۔ سب ٹھیک چل رہا تھا ۔ مجھے ونڈو ایکس پی کی ضرورت تھی ۔ جب ایکس پی انسٹال کی اس میں ساوند کے ڈرائیور ٹو پہلے سے ہی انسٹال ہیں مگر آواز نہیں آ رہی ۔ بلکہ یہ میسج آتا ہے ۔ برائے مہربانی اس پرابلم کا جلدی سے کوئی حل نکالیئے
Bookmarks