بہت عمدہ فریم شئیر کیئے آپی۔۔۔ویری نائس
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
وعلیکم السلام
فاطمہ آپی ہمیشہ کی طرح آپ نے اچھی شیئرنگ کی ہے
واقعی میں مجھے فریم بالکل بھی نہیں بنانے آتے آپ نے میری ایک بہت بڑی مشکل حل کردی ہے
جزاک اللہ
اللہ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
آمین
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
بہت ہی شاندار کاوش
آپی فریم میں آپ جیسا ایکسپرٹ میں نے نہیں دیکھا۔
بہت ہی زبردست سلسلہ ہے
واقعی آپ کی یہ کاوش بہت عمدہ ہے، اصل میں ہم پاکستانی شارٹ کٹ کے بہت عادی ہوگئے ہیں ہر معاملے میں چاہتے ہیں کہ ہلدی لگے نہ پھٹکری اور رنگ چوکھا آئےہونا تو یہ چاہیے کہ آپ فریمز بنانے کا صرف طریقہ شئیر کرتیں اور اس کو فالو کرے ہوے باقی ساتھی اپنی تخلیقات یہاں شئیر کرتے جس سے سب کی صلاحیتوں کا بھی پتہ چلتا۔
واؤ۔۔ آج تو پھر نعرہ ہوجائے
ہماری آپی ۔۔۔ تمھاری آپی
فاطمہ آپی ۔۔۔ فاطمہ آپی
بہت زبردست آپی ۔۔۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
جی آپ کی بات بھی درست ہے۔
ایسی کلاسز الگ سے ضرور ہونی چاہئیں۔
لیکن اگر اس طرح کا دھاگہ نہ ہو تو میری طرح کے نکھٹو لوگ تو پھر بالکل ہی ڈھیری ڈھا دیتے ہیں۔
لکھنے والا مواد موجود ہوتا ہے، فریم نہیں مل رہا ہوتا اچھا سا۔ توسوچتے ہیں چلو رہن ہی دیو ہن ۔ نہ فریم تیار کرو۔ نہ ہی اندر کچھ لکھو۔
اصل میں مجھ جیسے نالائقوں کے لئے ہی ہے یہ۔
Nice
Bookmarks