میں جب تھریڈ لھتا ہوں تو ایسا لھا جاتا ہے میں چاھتا ہوں کہ ان پیج کی طرح لکھا جائے، میں نے پاک اردو انسٹال کیا ھے لیکن سیٹکنگ نہیں کی کیوں کے مجھے کرنی نھیں آتی پلیز ھیلپ می
میں جب تھریڈ لھتا ہوں تو ایسا لھا جاتا ہے میں چاھتا ہوں کہ ان پیج کی طرح لکھا جائے، میں نے پاک اردو انسٹال کیا ھے لیکن سیٹکنگ نہیں کی کیوں کے مجھے کرنی نھیں آتی پلیز ھیلپ می
ا س پہ کلک کر یں ا و ر ا س تھر یڈ کے مطا بق کر لیں بلکل ایسی لکھا ئی ہو جا ئے گی جیسی آ پ چا ہتے ہیں ا و ر کو ئی بھی فا ئل کا پی کر نے کی ضر و ر ت نہیں ہے
sorry link ye he
http://www.itdunya.com/t336643/
Correct ./// jo sarwar bro ne link diya hai correct hai .. ap ko samjhne main asani hogi
http://www.mbilalm.com/urdu-installer.php
bhia ma ny yahe to download kr k install kiya hy laken shahid ap meri bat he nai samjy hen plz any one help me thnkx
http://www.itdunya.com/t336643/
is thread mian ap ny jis tarha urdu likhe hy usi tarha main b likhna chahta hon
جناب جی میں آپ کو بتاتا ہوں میں بھی بہت پریشان تھا مجھ سے بھی نہیں لکھی جاتی تھی پھر تھوڑی سی کوشش کے بعد مجھے بھی پتہ چل ہی گیا چلیں شروع کرتے ہیں میں نے ساتھ میں سکرین شاٹ بھی دیئے ہیں سمجھنے میں آسانی رہے گی
آپ جہاں میسج کا ریپلائی کرتے ہیں وہاں آپ اپنا پورا میسج اردو میں ٹائپ کریں اُس کے بعد اردو پیڈ کے ساتھ آپ کو
Fonts
لکھا ہوا نظر آرہا ہوگا اپنے ٹیکسٹ کو سلیکٹ کرنے کے بعد فانٹ میں جا کر جمیل نوری فانٹ پہ کلک کر کے جمیل نوری فانٹ سلیکٹ کر دیں بس
آپ کا کام ہو جائے گا
اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو دوبارہ پوچھ لینا میں نے بھی تمھارے والا پاک اردو انسٹال کیا ہوا ہے
چلیں میں چیک کرتا ہوں ۔
لیکن بھائی ایسا نہیں ہو سکتا کہ جب ٹھریڈ لکھوں تو ڈائرکٹ ہی جمیل نوری میں لکھا جائے ؟؟؟؟
اور دوسرا یھ کھ ٹھریڈ بناتے وقت اردو بہت چھوٹی ھے کچھ نظر ہی نہیں آتا میں چاہتا ہوں کہ ڈیئرکٹ ہی بڑا لکھا جائے
pehli bar likh raha hon mind na karna bhai main reply main jab urdu likhta hon to bhot chota dikhai deta hy is k bary main b kcuh guide karen thnkx
کیوں نہیں ہو سکتا بالکل ہو سکتا ہے
آپ سب سے پہلے بائیں جانب دیکھیں تو آپ کو
User CP
لکھا ہوا نظر آئے گا آپ اُس پہ کلک کریں پھر آپ
Edit Option
میں جائیں اُس کو کلک کرنے کے بعد جو پیج اوپن ہوگا آپ اُس پیج کے سب سے نیچے پہنچ جائیں وہاں آپ کو
Default Text Formatting Setting
نظر آئے گا وہاں سے آپ اپنی مرضی سے کوئی بھی
Font, Color, or Size
سلیکٹ کر سکتے ہیں اور پھر آخر میں
Save Changes
پر کلک کر دیں اور ساتھ میں سکرین شاٹ بھی ملاحظہ فرمائیں۔اور اگر آپ بار بار ماوس سے کبھی اردو اور کبھی انگلش کو سلیکٹ کرتے ہیں تو وہ بھی آپ کی بورڈ سے کرسکتے ہیں جو آپ کے کی بورڈ کی بائیں جانب آلٹ اور شفٹ کا بٹن ہے اُس کو پریس کر کے آپ اردو سلیکٹ کر سکتے ہیں اگر آپ دوبارہ
Alt+Shift
دبائیں گے تو انگلش سلیکٹ ہو جائے گی
اور اگر اب بھی نہ سمجھ لگے تو دوبارہ پوچھ لیجیے گا۔
Bookmarks