ap sab ko bohat mukarak ho.
Congrates
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
good yaar! kiya baat hai. bilkul bhi umeed nahi thi.... magar apni team ki mehrbaniyon se....
dukh hai pak ki shikast ka... acha chance tha aussies ko haranay ka magar wohi purani riwayat!!! kher tamam jeetne walon ko meri taraf se bohat bohat mubarakbad aur jin ko iss baar chance nahi mila woh t20i ka wait karein.... inshaAllah unka chance bhi banay ga
aur rider bhai yeh silsila bohat acha ja raha hai aur bohat acha thread banaya aap ne yeh....thanks aur haan!!! yeh winner rank mera birthday gift bhi to hai aaj hi
سالگرہ مبارک ہو وقار برادر بہت بہت
اور آپ نے صحیح کہا پاکستانی ٹیم کا
میں نے دو بجے ہی پیشنگوئی کردی تھی
کیونکہ جس طرح پاکستانی بیٹسمینوں نے کھیلا
بس اس ہی وقت اور پھر بہت ساری چیزیں تھی
ٹوئنٹی 20 کا بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے
بہرحال دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے آگے
بہت شکریہ آپ کے ریپلائے کا
رینک انشا اللہ تعالی آج لگ جائے گا آپ کو منیجمنٹ کی
جانب سے انہیں انفارم کردیا ہے اور یہ سلسلہ منیجمنٹ اور آپ
سب ممبرز کے بغیر کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا جزاک اللہ
Congratulations to All the winners
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لو جی وہی ہوا جس کا مجھے بھی خدشہ تھا۔۔۔
استغفراللہ بہت ہی محنت سے ہارے ہیں پاکستانی۔۔۔ بڑی محنت کی بہت دل لگا کر ہارے ہیں
تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو (آسٹریلیا والوں سمیت)۔
اور رائیڈر بھائی میرا ووٹ بھی تو تھا آسٹریلیا کے لیے۔۔ چلو درست اندازے پہ کچھ انعام آپ کی طرف سے ہو ہی جائے
تمام جیتنے والوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
بہت بہت شکریہ آئ ٹی دنیا خاص طور پر نیٹ رائیڈر برادر کا
اور تمام لوگوں کا جو مبارک دے رہے ہیں
Bookmarks