Umda Poetry ...Nice Design...
mazid mehnat karein ...
text bohat weak hay...outerglow itna ziyaada...???
واؤ ۔۔۔ بہت پیاری غزل بہت پیاری غزل
اور غزل کا جواب غزل میں
کچھ عمر کی پہلی منزل تھی
کچھ رستے بھی تھے انجان بہت
کچھ ہم بھی پاگل تھے لیکن
کچھ وہ بھی تھے نادان بہت
کچھ اُس نے بھی نہ سمجھایا
یہ پیار نہیں آساں بہت
آخر ہم نے بھی کھیل لیا
جس کھیل میں تھا نقصان بہت
شہزاد بھائی کی غزل کا جواب غزل میں۔۔۔
تمہاری بھیگتی پلکوں سے میں نے بارہا پوچھا
کہ دل کے کھیل میں کیا جیتنے والے بھی روتے ہیں
وہ جن کی چشمِ خود بیں اوروں کو دیکھا نہیں کرتی
بھلا کس غم میں دل کے تار میں موتی پر وتے ہیں
تمہا ری بھیگتی پلکوں سے میں نے با رہا پو چھا
کہ کیا ما نند شیشہ پتھر میں با ل آتا ہے
اثر انگیز ہے اب تک محبت کا وہی جذبہ
جو ایسے ہوش مند وں کو یوں پا گل بناتاہے
تمہاری بھیگتی پلکوں سے میں نے با رہا پو چھا
مزاجِ حسن میں یوں یک بیک کیا انقلا ب آیا
ستا رہ دیکھنا اور دیکھ کر افسرہ ہو جا نا
بڑی تا خیر سے تم کو ستا روں کا حسا ب آیا
تمہا ری بھیگتی پلکوں سے میں نے با رہا پو چھا
کہ ترکِ ربط پر کیا مجھ سے وحشی یا آتے ہیں
تعلق تو ڑ نا آ ساں تھا تو کیوں آنکھ یہ نم ہے
انا پرور جفا پیشہ بھی یوں آنسو بہا تے ہیں
تمہا ری بھیگتی پلکوں سے میں نے با ر ہا پو چھا
جلنے اور جلا نے میں بھلا کیوں لطف آتا ہے
بس اک جھو ٹی انا کے واسطے بر با د ہو جانا ۔ ۔ ۔
خودی کے زعم میں انسان کتنے دکھ اُٹھا تا ہے
خلیل اللہ فا روقی
بہت خوب رورا۔۔۔
دل کے گھر میں بسنے والے اجنبی نہیں ہوتے
ہر وقت یاد آنے والے اجنبی نہیں ہوتے
خوشی دینے والے تو اپنے ہوتے ہیں پر
غم دینے والے بھی اجنبی نہیں ہوتے
بیت بازی کے بعد اب غزل بازی
واہ کیا محفل جمی ہے۔
خراب کر سکتا ہوں میں؟
مزاج عشق
وہ اچھا ہے تو بہتر ، برا ہے تو بھی قبول
مزاج عشق میں عیب و ہنر دیکھے نہیں جاتے
بہت اچھی کاوش ہے۔شاعری اچھی ہے ڈیزائن بھی اچھا ہے۔بس ٹیکسٹ پر آپ کو بھی اور ہمیں بھی محنت کی ضرورت ہے۔۔
اور یہاں جو ایک بزم سخن سجی ہوئی ہے وہ بھی قابلِ ستائش ہے۔
پاگل آنکھوں والی لڑکی
پاگل آنکھوں والی لڑکی
اتنے مہنگے خواب نا دیکھوں
تھک جاؤ گی
کانچ سے نازک خواب تمھارے
ٹوٹ گئے تو پوچھتا گی
تم کیا جانو
خواب سفر کی دھوپ
خواب ادھوری رات کے دوزخ
خواب خیالوں کا پچھتاوا
خوابوں کا حاصل تنہائی
مہنگے خواب خریدنے ہو تو
آنکھیں بیچنی پڑتی ہیں
رشتے بھولنا پڑتے ہیں
خوابوں کے اوٹ سراب نا دیکھو
پیاس نا دیکھو
اتنے مہنگے خواب نا دیکھو
!. . . تھک جاؤ گی
ary wah kya bat ha bht khobsurat sharing
Bookmarks