آپ کا دھاگہ خراب کرنے پر بالکل بھی نہیں سوری آپی۔
پا جی کامل پا جی کی نہیں ہے۔ میری ہی ہے۔
کیا بات ہے جی۔
سوال خود پوچھا ہے، جواب بھی خود ہی دسیں اب۔
چھیتی کریں چھیتی۔
ہاہاہاہا۔ جی استاد جی۔ آپ تو بدلہ لے رہے ہیں اب ڈی سینٹ آئی سسٹر کا۔
یہ زیادتی ہے۔
Bookmarks